وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین اور فلپائن کے تارکین وطن ورکرز کے سیکریٹری عطائی ہنس لیو جے کیڈاک کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 میں فلپائن کے تارکین وطن ورکرز کے سیکریٹری عطائی ہنس لیو جے کیڈاک سے ملاقات کی- اس موقع پر میٹنگ کے دوران، چیئرمین، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (EOBI) نے شرکاء کو پاکستان کے سماجی تحفظ […]

واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان

واٹس ایپ ایک نئے اختیاری پریمیم سبسکرپشن پلان پر کام کررہا ہے، جس کے تحت صارفین کو خصوصی اور اضافی فیچرز تک رسائی دی جائے گی۔ اس سبسکرپشن کے ذریعے صارفین عام واٹس ایپ کے مقابلے میں مزید جدید سہولیات حاصل کرسکیں گے، تاہم یہ پلان مکمل طور پر اختیاری ہوگا۔ واٹس ایپ بیٹا برائے […]

کراچی، پولیو مہم کی فول پروف سیکیورٹی کیلیے 7 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات

شہر قائد میں 2 تا 8 فروری 2026 جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جامع اور فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق پولیو ٹیموں اور ورکرز کے تحفظ کیلئے شہر بھر میں 7 ہزار 703 پولیس افسران و اہلکار تعینات […]

2026 میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کیسے ہوگا؟ بابا وانگا کی بڑی پیش گوئی

بلغاریہ کی مشہور پیش گو بابا وانگا نے مستقبل کے بارے میں کئی حیران کن پیش گوئیاں کی ہیں۔ ان کے مطابق، 2026 میں مشرق سے مشرق سے ایک بڑا تصادم شروع ہوگا جس میں چین، روس، ایران اور امریکا شامل ہوں گے، کہا جاتا ہے کہ یہ تصادم بڑھتے بڑھتے تیسرے عالمی جنگ کی […]

ترکیہ میں مسافر بس خطرناک حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک 26 زخمی

ترکیہ کے سیاحتی شہر انطالیہ میں ایک مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 26 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق حادثہ شدید بارش کے دوران تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر بس توازن برقرار […]

ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی لیبر فورس کو درپیش مشترکہ چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیاگیا

ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے ڈاکٹر آصف نذرول، مشیر برائے مہاجرین کی بہبود اور اوورسیز ایمپلائمنٹ بنگلہ دیش۔ دونوں فریقوں نے اپنی بیرون ملک مقیم لیبر فورس کو درپیش مشترکہ چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا اور غیر ملکی کارکنوں […]

اٹلی کا مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان، پاکستانی طلبا کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

یورپ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لیے ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے تعلیمی سال 2026–27 کے لیے اپنی باوقار اور مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت پاکستانی طلبہ اٹلی کی ممتاز سرکاری جامعات […]

سعودی عرب نے 1,800 عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کردیے

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ کے شعبے میں کام کرنے والی 1,800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں کے معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کی تعداد تقریباً 5,800 ہے۔ انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ […]

آیت اللہ خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ کو ایران سے معاہدے کی اُمید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دنیا کے سب سے طاقتور بحری جنگی جہاز موجود ہیں، جو دو دن کے اندر مطلوبہ مقام پر پہنچ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ […]

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ہونے والا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل آگیا ہے۔ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی نے […]