سندھ: پراپرٹی ٹیکس اصلاحات پروگرام کی منظوری

کابینہ نے سندھ کے پراپرٹی ٹیکس نظام میں اصلاحات کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے 150 ملین ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی جس کا مقصد ریونیو اکٹھا کرنے کو بہتر بنانا اور مقامی حکومتی اداروں کے مالی انتظام کو مضبوط کرنا ہے۔ سندھ پراپرٹی ریونیو اینہانسمنٹ پروگرام کے تحت، حکومت نے کراچی […]

‘میر رضا کا قتل ثابت ہوتا ہے، پولیس کوتاہیوں کا اعتراف کرے’؛ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ

میر رضا علی کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس میں پولیس کی ابتدائی تفتیش کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں قائم کمیشن نے کیس کی […]

‘دشمنوں پر کسی بھی لمحے حملہ کر سکتے ہیں’: نیتن یاہو کی نئی جنگی ڈاکٹرائن جاری

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل میں متوقع پارلیمانی انتخابات سے قبل ملک کے نئے قومی سیکیورٹی نظریے (ڈاکٹرائن) کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دشمنوں پر پیشگی اور شدید ترین حملے کرنے میں ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیا جائے گا۔ نیتن یاہو نے پیر کے روز اپنے ایک […]

گوگل میسجز کا نیا فیچر، لائیو لوکیشن کے ساتھ ٹریفک جام دیکھنا بھی ممکن

گوگل میسجز میں لائیو لوکیشن شیئر کرنے کے فیچر میں اہم تبدیلی متوقع ہے، جس کے بعد صارفین چیٹ سے باہر نکلے بغیر ٹریفک جام کی صورتحال دیکھ سکیں گے اور نقشے کے مختلف انداز بھی منتخب کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ اینڈرائیڈ اتھارٹی کے مطابق گوگل میسجز کے نئے بیٹا ورژن میں نقشے کے […]

نوتعینات سعودی سفیر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، مکہ دفاعی معاہدے پر پیشرفت پر اظہار اطمینان

پاکستان میں سعودی عرب کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات […]

سان فرانسسکو میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر زور

امریکی شہر سان فرانسسکو کی سلیکون ویلی میں پاک امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے نمائندوں، صنعت کاروں، کاروباری شخصیات اور دیگر شراکت داروں نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی، جدت، ڈیجیٹل شعبے اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو […]

لائکس اور فالوورز کی دوڑ: ڈیجیٹل موازنہ کیسے انسانوں کا ذہنی سکون چھین رہا ہے؟

ماہرینِ ابلاغیات اور ذہنی صحت کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا روزمرہ کی زندگی کو ایک خاموش مقابلے کے میدان میں تبدیل کر رہا ہے، جہاں مسلسل موازنے اور غیر حقیقت پسندانہ توقعات کے باعث عدم تحفظ، عدم اطمینان اور احساسِ کمتری تیزی سے پروان چڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لامتناہی اسکرولنگ […]

فرانس میں بدامنی کے بعد پیرس کے 2 علاقوں میں رات کا کرفیو

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پُرتشدد ہنگاموں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد پولیس نے 2 علاقوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق پلیس دے لا ریپبلک اور تجارتی علاقے لے آل پر کیا گیا، جہاں حالیہ بدامنی کے دوران سرکاری عمارتوں اور کاروباری […]

ہر امریکی بچہ اسپیس ایکس کا شیئر ہولڈر، ایلون مسک نے بڑا اعلان کردیا

ٹیکنالوجی کے ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اپنی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کا ایک شیئر دیں گے۔ ایلون مسک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اسپیس […]

ملتان: جبری مشقت سے انکار پر 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی سے کچل دیا گیا

پنجاب کے شہر ملتان کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جبری مشقت سے انکار اور کام چھوڑ کر جانے پر وسیم عباس نامی 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی کے نیچے کچل کر قتل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کی مختلف سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے […]