سونے سے پہلے یہ آسان عادت دل مضبوط بنانے میں مددگار، نئی سائنسی تحقیق

نئی سائنسی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رات کا کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھانا دل کی صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ محققین کے مطابق صرف کھانے کی نوعیت ہی نہیں بلکہ کھانے کے وقت کو بھی جسمانی اور دل کی صحت کے […]
کس قسم کے مشروبات قبل از وقت موت کا سبب بنتے ہیں؟

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض میٹھے مشروبات، جیسے سافٹ ڈرنکس، فروٹ فلیورڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس، صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہو سکتے ہیں اور ان کا زیادہ استعمال قبل از وقت موت کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، یہ مشروبات نہ […]
ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، ایرانی صدر کا وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ ایران خطے کے کسی ملک کو نشانہ بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ مسعود پزیشکیان نے کہا کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے کا ہرگز کوئی ارادہ نہیں اور ایران صرف اپنے دفاع تک محدود رہ کر حالات کو قابو میں رکھنے […]
ایران اور اسرائیل جنگ کے درمیان بابا وانگا کی حیران کن پیشگوئی وائرل

دنیا بھر میں جاری عالمی تنازعات اور سیکیورٹی خدشات کے درمیان مشہور بلغاریہ کی پیشگو بابا وانگا کی ایک قدیم پیشگوئی ایک بار پھر سوشل میڈیا اور آن لائن پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس پیشگوئی کو خاص طور پر تیسری عالمی جنگ کے امکان کے تناظر میں شیئر کیا […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، پی ایس او

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں حالانکہ 20 دن سے زائد کا ذخیرہ موجود ہے۔ پی ایس او نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورت حال کے تناظر میں […]
ایران میں لڑکیوں کے اسکول پر مہلک حملے کی ذمہ دار امریکی فوج قرار، امریکی اخبار

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر ہونے والا حملہ امریکی فوج کی جانب سے ہدف کے تعین میں غلطی کا نتیجہ تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں بچوں سمیت 175 افراد ہلاک ہوئے، جسے حالیہ دہائیوں کی سب سے بھیانک فوجی غلطیوں […]
ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے 3شرائط رکھ دیں

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنگ کے خاتمے کے لیے 3اہم شرائط رکھ دی ہیں۔ ان کے مطابق ایران کے جائز اور قانونی حقوق کو تسلیم کیا جائے۔ جنگ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کیلئے معاوضہ ادا کیا جائے۔ آئندہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کو روکنے کے لیے مضبوط بین الاقوامی ضمانتیں فراہم […]
ایران نے ہرمز میں بھارت جانے والے تجارتی جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی

ایران نے تصدیق کی ہے کہ اس نے آج ہرمز کی تنگ گزرگاہ میں بھارت کی جانب جا رہے تھائی فلیگڈ جہاز Burgenship Mayurinari کو نشانہ بنایا۔ جہاز دبئی سے بھارت کے گجرات صوبے کی طرف روانہ تھا جب ایرانی میزائل یا ڈرون کے حملے کے بعد شدید نقصان پہنچا۔ 20 افراد کو بچا لیا […]
خوشخبری روزنامہ جذبہ سپیشل ایڈیشن

روزنامہ جذبہ اپنے قارعین کے لیے سپیشل ایڈیشن لے کر ایا ہے سپیشل ایڈیشن روزنامہ جذبہ کی ان لائن ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے جذبہ نیوز کی ملکی غیر ملکی اور بہت سی دلچسپ خبریں اس ایڈیشن میں شامل ہیں
کراچی میں ٹریفک حادثات، رواں سال کے 70 روز میں 206 جاں بحق، ہیوی گاڑیوں سے 67 افراد ابدی نیند سوگئے

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہے ، شہر میں رواں سال کے دوران ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 206 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں سال 2026 کے ابتدائی 70 روز میں جاں بحق ہونے والے 206 افراد میں سے 147 مرد، […]