حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کو غیر ملکی سرمایہ کاروں تک توسیع دے دی

حکومت پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے اسے غیر ملکی افراد، ملٹی نیشنل کمپنیوں اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے بھی کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اب بیرونی سرمایہ کار مقامی مالیاتی مصنوعات میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعلان کیا کہ […]

آبنائے ہرمز کی بندش، ایران جنگ؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران نے اہم بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے حملوں اور خطے میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو لاحق خطرات کے باعث عالمی […]

کفایت شعاری مہم: صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر ان تقریبات کو نہ کرنے کی سفارش کی تھی، جسے صدر نے منظور کر لیا۔ صدر مملکت […]

ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی

ایران نے قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ اعلان ان کے ذاتی اکاؤنٹ سے جاری پیغام کے ذریعے کیا گیا جس میں کہا گیا کہ اللہ کا ایک بندہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا اور شہادت کا درجہ پا گیا۔ ایرانی قومی سلامتی کونسل کے مطابق […]

قشم جزیرہ: ایران کا ’زیرِ زمین میزائل سٹی‘ جو جنگ کا نیا محاذ بنا ہوا ہے

ایران کے قشم جزیرے پر زیر زمین میزائل شہر اور تاریخی و قدرتی شاہکار امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران اس خطے کی اہم اسٹریٹجک چابی بن گئے۔ جزیرہ اب سیاحت کے لیے نہیں بلکہ خلیج میں امریکی و اسرائیلی جنگ میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ جزیرہ قشم، جو ہرمزگان صوبے میں خلیج […]

حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ […]

پاکستان بزنس کونسل دبئی کا موجودہ جیو پولیٹیکل کاروباری چیلنجز پر اجلاس کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی (PBC) نے اپنے اراکین کے ساتھ ایک زوم میٹنگ منعقد کی جس میں موجودہ جیو پولیٹیکل صورتحال کے باعث کاروباروں کو درپیش چیلنجز اور اس کے تجارت، لاجسٹکس اور مارکیٹ آپریشنز پر اثرات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔افتخار علی تتلہ (وائس چیئرمین ایونٹس اینڈ میڈیا – پی بی سی) نے شرکاء […]

انسٹاگرام کا چیٹس میں موجود اہم سہولت ختم کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام کی چیٹس میں موجود اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (E2EE) کی سہولت ختم کرنے جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ 8 مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس سے وہ صارفین متاثر ہوں گے جو اس فیچر کو اپنی نجی گفتگو کے تحفظ کے لیے […]

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی: مصنوعی ذہانت نے نئی مشکل کھڑی کردی

مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی کی تیز رفتار ترقی نے انسانی زندگی کے کئی شعبوں کو متاثر کیا ہے تاہم ایک نئی تحقیق نے اس حوالے سے ایک اہم تشویش کو بھی اجاگر کیا ہے۔ تحقیق کے مطابق اب مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی آوازوں اور اصل انسانی آواز کے درمیان فرق کرنا عام […]

مستحقین کا پیسہ ہڑپ ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اہم شواہد برآمد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن اور مستحقین کا پیسہ ہڑپ کرنے کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے بڑے پیمانے پر سرچ اور سیزر آپریشن کیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل کراچی نےانکوائری نمبر 13/2026 کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ […]