میر رضا کیس: وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس سے متعلق کابینہ کی سب کمیٹی کی تمام سفارشات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ بدھ کے روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے میر رضا کیس کے حوالے سے قائم کابینہ کی سب کمیٹی کے اراکین […]
سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، پاکستانی شہری سمیت 10 زخمی

سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ آرامکو کے شیبہ آئل فیلڈ اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔ سعودی وزارت توانائی اور سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بدھ کی صبح سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں […]
ٹرمپ کے انتخابی جلسہ میں شرکا کی مخالفانہ نعرے بازی اور ہاتھا پائی، صدر کو خطاب روکنا پڑا

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے شہر کلمسن میں مڈٹرم انتخابات کی مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسے کے دوران بدنظمی اور ہاتھا پائی کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا خطاب کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کلمسن یونیورسٹی کے ‘ٹی ایڈ گیریسن ایرینا’ میں ریپبلکن امیدواروں کی حمایت […]
محسن نقوی کی خودکشی کرنے والی طالبہ کے گھر آمد، لوٹی ہوئی رقم لواحقین کے سپرد

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں خود کشی کرنے والی طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی اور جعل سازی کے ذریعے لوٹی گئی رقم میں سے 51 لاکھ روپے لواحقین کے حوالے کردیے جب کہ انہوں نے باقی رقم بھی جلد واپس کرنے کی یقین دہانی […]
مصنوعی ذہانت سے مستقبل کی پیش گوئی ممکن بنانے کی کوششیں تیز

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے مستقبل کے ممکنہ واقعات کی پیش گوئی کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور دنیا بھر کے اسٹارٹ اپس اس ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔ مالیاتی منڈیوں میں سرمایہ کاری سے لے کر عالمی تنازعات، حکومتی پالیسیوں اور کاروباری فیصلوں تک، اے آئی نظام ممکنہ […]
یونان: تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، شیرخوار بچے سمیت 6 افراد ہلاک

یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب ترکی سے آنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی تیز رفتار کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 8 افراد کو بچا لیا گیا۔ یونانی میڈیا کے مطابق حادثہ جزیرے لیسبوس کے جنوب مشرقی ساحل کے قریب […]
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کا ملزم 2 لاکھ روپے کی نوکری کے لالچ میں پھنسا، والدہ کا دعویٰ

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے الزام میں گرفتار نوجوان ریحان کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو 2 لاکھ بھارتی روپے کی نوکری کا لالچ دے کر مبینہ طور پر اس معاملے میں پھنسایا گیا۔ والدہ کے مطابق ریحان غربت کے باعث اپنی تعلیم چھوڑ کر روزگار […]
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر منگل کے روز اسلام آباد پہنچ گئے۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اسلام آباد […]
ملتان: 15 سالہ یتیم لڑکے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں مبینہ طور پر جبری مشقت سے انکار پر 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کو کار کے نیچے کچل کر قتل کرنے والا مرکزی ملزم توقیر نذیر بہاولپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عدالتی ریمانڈ کے دوران فرار ہونے والا ملزم ناردرن بائی پاس کے […]
اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے: انتھروپک کی وارننگ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی اینتھروپک نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ماڈلز آئندہ چند ماہ میں انٹرنیٹ پر خود کو نقل کرکے پھیلانے کی صلاحیت حاصل کرسکتے ہیں، جس سے سائبر سیکیورٹی کے لیے نئے اور سنگین خطرات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ کمپنی کے مطابق، اگر […]