امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے باہر آ سکتا ہے، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران کے ساتھ جاری جنگ سے باہر آ سکتا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ اس سے بھی پہلے کسی معاہدے کا امکان موجود ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا […]
اسحاق ڈار نے چین میں قیام کیوں بڑھایا؟ وجہ سامنے آگئی

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے چین میں قیام میں اچانک توسیع کی وجہ سامنے آ گئی ہے، جس کی وضاحت ان کے بیٹے علی ڈار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف کے سوال کے جواب میں کی۔ یک سوشل میڈیا صارف نے چینی وزیر خارجہ کے ساتھ اسحاق ڈار […]
مختلف ویب سائٹ، اخبارات اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی ہوگی،ترجمان

عوام دوست منڈی ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کے موقع پر نادرن بائی پاس پر عوام دوست منڈی کا جلد آغاز ہونے جارہا ہے،انتظامیہ نے اپنے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں جیسے جیسے عید قربان قریب آتی ہے شہر کے سب سے بڑے میلہ مویشیاں کی رونقیں دیدنی ہوتی ہے۔ عوام دوست منڈی […]
ٹیسٹ کے لیے خون نکالنے سے نجات: جِلد کی سانسیں بتائیں گی نتیجہ

نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسی ویئرنگ ڈیوائس تیار کی ہے جو انسانی جلد کے ذریعے ہونے والے سانس لینے کے عمل یعنی گیسوں کے تبادلے کی پیمائش کر سکتی ہے۔ یہ چھوٹی سی ڈیوائس انسانی صحت کی نگرانی کے روایتی طریقوں میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ […]
’پاکستان آئیڈل‘ ایک بار پھر تنازع کی زد میں، فوٹوگرافر نے قانونی کارروائی شروع کردی

مقبول رئیلٹی شو ’پاکستان آئیڈل‘ ایک مرتبہ پھر مشکلات کا شکار ہوگیا ہے، جہاں اس بار معاملہ قانونی جنگ تک جا پہنچا ہے۔ طویل وقفے کے بعد واپسی کرنے والا یہ شو پہلے بھی تنازعات میں گھرا رہ چکا ہے اور اب ایک نئے تنازع نے اسے دوبارہ خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اس […]
ریشم پر زندگیاں تباہ کرنے کا الزام؟ مشی خان نے دیدار کو آئینہ دکھادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا […]
صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس میں حکومت نے صوبوں کی مخالفت پر ملک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ داخلہ […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج چین روانہ ہوں گے، خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں دورہ انتہائی اہم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اس دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان […]
کوئٹہ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر، متعدد علاقوں کو گیس فراہمی معطل

کوئٹہ کے علاقے اختر آباد ویسٹرن بائی پاس پر 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے متاثر ہونے کے بعد بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ گیس کی فراہمی اچانک معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، حکومت کی یقین دہانی

پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کو پیر کے روز آگاہ کیا گیا کہ ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر مستحکم ہیں۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس وقت ڈیزل کا ذخیرہ تقریباً 23 سے 24 دنوں کے لیے کافی ہے جبکہ پیٹرول کی دستیابی بھی تسلی بخش ہے۔ رواں ماہ […]