بجٹ 27-2026: پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری

حکومت ملک میں ریئل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے سرگرم ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایک بڑے ریلیف کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت جائیداد کی خرید و فروخت پر لگنے والے ود ہولڈنگ […]

پاکستان کی پہلی فارما کمپنی کو ادویات کی تیاری کے لیے عالمی معیار کی منظوری مل گئی

پاکستان کی ایک دوا ساز کمپنی نے عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے انجیکشنز اور آئی ڈراپس کی تیاری کے لیے فارماسیوٹیکل انسپکشن کو آپریشن اسکیم (پی آئی سی ایس) سرٹیفکیشن حاصل کرلی ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی فارماسیوٹیکل کمپنی ہے جس نے اپنی اسٹرائل مینوفیکچرنگ فیسیلٹی […]

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے: دونوں ممالک کا فوجی اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر انتہا پر پہنچ گئی ہے اور آج صبح سویرے دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے ہیں. دونوں جانب سے ان تازہ فوجی کارروائیوں کے بعد ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی گئی ہے. ایرانی پاسداران انقلاب نے باقاعدہ […]

فیفا ورلڈ کپ: امریکا میں ایرانی میچز کے لیے سیکیورٹی سخت، امیگریشن حکام کو دور رکھنے کا فیصلہ

لاس اینجلس میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (آئی سی ای) کی جانب سے شہری امیگریشن قوانین کا نفاذ نہیں کیا جائے گا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ شائقین اور ملازمین کے خدشات دور کرنے کیلئے یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے، جبکہ ایران کے میچز کے دوران موجودہ عالمی […]

حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل کر دیئے

 حکومت نے بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔ حکومت کی جانب سے دکانوں اور کاروباری مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس […]

مصنوعی مٹھاس جگر کی بیماری کا سبب ہو سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سوربیٹول (جو کم کیلوری والے میٹھے کے طور پر بڑے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے) بعض حالات میں میٹابولک ڈسفنکشن ایسوسی ایٹڈ اسٹیوٹک لیور ڈیزیز (ایم اے ایس ایل ڈی) یعنی فیٹی لیور کی بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ اس تحقیق نے اس عام تصور کو بھی […]

مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، شیاؤمی نے تہلکہ مچا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے گزشتہ ہفتے کی ٹاپ ٹرینڈنگ فہرست میں سام سنگ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی نئی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق شیاؤمی 17 ٹی پرو فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 57 فائیو جی دوسرے جبکہ شیاؤمی […]

موبائل سروسز پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی میں رکاوٹ قرار

پاکستان میں موبائل سروسز پر عائد بھاری ٹیکسوں نے ملک کو ایک ایسے “ٹیکس ٹریپ” میں جکڑدیا ہے جو نہ صرف انٹرنیٹ اور موبائل رابطوں کی لاگت بڑھا رہا ہے، بلکہ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی اور موبائل صارفین کی تعداد میں اضافے کی راہ میں بھی رکاوٹ بن رہاہے۔ یہ بات ٹیلی کام گروپ ویون […]

غیر ملکی شہریت چھپانے پر سرکاری ملازم برطرف ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے دہری شہریت والے سرکاری افسران کے گرد شکنجہ سخت کرتے ہوئے وزیراعظم کی منظوری سے سرکاری ملازمین کے لیے غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا ضابطہ کار جاری کردیا ہے۔ یکم جون 2026ء کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر سرکاری ملازم […]

ایران کی مذاکرات معطل کرنے کی دھمکی کام کرگئی؛ ٹرمپ نے نیتن یاہو کو حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا

امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیر معمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر شدید برہمی اور سخت الفاظ کے استعمال کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایک امریکی ویب سائٹ کے مطابق […]