تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 پاکستانی لاپتہ

لیبیا سے اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں صوبہ پنجاب کی تحصیل پھالیہ سے تعلق رکھنے والے چھ نوجوان لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ کشتی چار اپریل کو لیبیا سے روانہ ہوئی تھی جس میں مجموعی طور پر 105 […]
ایرانی حملے سعودیہ عرب کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں، پاکستان

پاکستان نے سعودی عرب پر ایرانی میزائل و ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات پر ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل اور ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا […]
کیا ایف آئی اے کی جدید اے آئی ٹیکنالوجی مجرموں کو پکڑنے میں مدد دے گی؟

پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سب سے زیادہ مطلوبہ مجرموں کی شناخت کے لیے مصنوعی ذہانت اے آئی پر مبنی جدید نظام متعارف کرایا ہے، جو مشتبہ افراد کے تازہ چہرے کی تصاویر تیار کر کے انہیں حقیقی وقت میں ٹریک کرنے کے قابل ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے […]
مصنوعی ذہانت نے فلم انڈسٹری کا انداز بدل دیا، کیا روایتی فلم سازی ختم ہوجائے گی؟

فلم انڈسٹری میں ایک بڑی تبدیلی جنم لے رہی ہے جہاں روایتی فلم سازی کے طریقے تیزی سے بدلتے جا رہے ہیں اور اب کیمرہ، ہدایت کاری اور موسیقی کے کئی پہلوؤں میں مصنوعی ذہانت نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ نئی ٹیکنالوجی نے نہ صرف فلم بنانے کے انداز کو تبدیل کیا ہے بلکہ […]
راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 6 اپریل سے 20 اپریل تک 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع […]
روٹ کینال کے بعد غفلت نہ برتیں، یہ ٹیسٹ لازمی کروائیں

دانتوں کو جڑ سے نکالنے کے بجائے انہیں بچانے کے لیے ’روٹ کینال ٹریٹمنٹ‘ (آر سی ٹی) ایک مقبول ٹریٹمنٹ ہے، لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کام صرف فلنگ یا کیپ لگوانے پر ختم نہیں ہو جاتا۔ روٹ کینال کے ذریعے خراب دانت کو محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اس عمل میں خراب دانت […]
جوا ایپس کی غیر قانونی تشہیر، یوٹیوبر اقرا کنول کی شوہر سمیت عدالت میں پیشی

جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب پرویز عدالت میں پیش ہوئے، جہاں کیس کی سماعت کی گئی۔ اقرا کنول کی عبوری ضمانت میں 23 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]
’وزیراعظم پاکستان کی بات نے مجھے خوش کردیا‘، ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر شہباز شریف کا تذکرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا تذکرہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں نے پاکستان اور بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان کی بات نے مجھے خوش کردیا، جب انہوں نے کہا ’آپ نے پاک بھارت جنگ رکوا […]
جنگ بندی کی تجاویز، ایران نے امریکا کو پاکستان کے ذریعے 10 نکاتی جواب بھجوا دیا

پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے کی کوششیں ایک نئے اور نازک موڑ پر آ گئی ہیں۔ ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کی عارضی جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسے عارضی نہیں بلکہ صرف مستقل جنگ بندی قبول ہوگی۔ برطانوی خبر […]
ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے صوبہ سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا۔ پیر کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے اہم […]