جنگ بندی مذاکرات سے قبل ہماری 2 شرائط پوری ہونا ابھی باقی ہیں: ایران

اسلام آباد امن مذاکرات میں امریکا کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی سربراہی ممکنہ طور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر مذاکرات کل سے اسلام آباد میں شروع ہونے جا رہے ہیں جس کے لیے […]

پاکستان، عالمی سیاست کا نیا مرکز

عالمی سیاست میں بعض اوقات کچھ فیصلے ایسے ہوتے ہیں جن کی بظاہر اہمیت نظر نہیں آتی لیکن ان کے نتائج عالمی سیاسی منظرنامے پرکوئی بھی ریاست جب کسی عالمی مسئلے میں فریق بنتی ہے یا کسی بھی مسئلے سے اس ریاست کے مفادات پر ضرب لگتی ہے تو اس کا ردعمل انتہائی اہم ہوجاتا […]

اسلام آباد مذاکرات: مقامی و غیر ملکی میڈیا کے لیے مفت شٹل سروس

 حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر مقامی اور غیر ملکی میڈیا نمائندگان کی سہولت کے لیے مفت شٹل سروس فراہم کی گئی جس کا مقصد صحافیوں کی آمدورفت کو آسان بنانا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ شٹل سروس 11 اپریل 2026 سے صبح 6 بجے […]

امن کی خوشبو: محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

 امریکا سے مذاکرات کیلئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایرانی وفد میں سپیکر باقر قالیباف کے علاوہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، دفاعی کونسل کے سیکرٹری، مرکزی بینک کے گورنر اور پارلیمنٹ کے دیگر اراکین شامل ہیں۔ ترجمان پاکستان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی […]

جنگی جہازوں پر بہترین ہتھیار رکھ رہے ہیں، معاہدہ نہ ہوا تو بھرپور استعمال کریں گے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات ناکام ہونے پر ایران کو دوبارہ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔ نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی جنگی بحری جہازوں کو دنیا کے بہترین ہتھیاروں سے دوبارہ جدید اور طاقتور ہتھیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے۔ […]

اسلام آباد مذاکرات: جے ڈی وینس کی پرواز کے لیے ’ایئر فورس ٹو‘ کے بجائے ’SAM095‘ کال سائن کیوں استعمال ہوا؟

امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی پرواز کے دوران روایتی ’ایئر فورس ٹو‘ کے بجائے ’SAM095‘ کال سائن کے استعمال نے توجہ حاصل کر لی، جسے ماہرین نے غیر معمولی مگر سکیورٹی کے تقاضوں کے مطابق قرار دیا ہے۔ میڈیا […]

میٹا نے اپنے انجنیئرز نئی اے آئی ٹیم میں منتقل کردیے، ملازمین کی برطرفی کا امکان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اعلیٰ درجے کے ماہرین کو نئی قائم کردہ ٹیم میں منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ اقدام کمپنی کی وسیع تنظیم نو کا حصہ ہے، جس کا مقصد جدید خودکار نظام تیار کرنا اور مصنوعی […]

اے آئی ماڈلز کا حیران کن رویہ، ایک دوسرے کو بند ہونے سے بچانے لگے

امریکی جامعات کے محققین نے مصنوعی ذہانت کے جدید نظاموں میں ایک غیر متوقع اور تشویشناک رویے کا انکشاف کیا ہے، جس کے مطابق بعض اے آئی ماڈلز ایک دوسرے کو بند کیے جانے سے بچانے کے لیے خفیہ اقدامات اختیار کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سانتا کروز کے ماہرین […]

موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے قبل بروقت تجدید کرائیں، میعاد ختم ہونے پر بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر سہولیات متاثر ہو سکتی ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے پر شہری نہ صرف مالی […]

امریکا ایران مذاکرات: غیر ملکی وفود کی آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی اور انتظامی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس میں سکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے […]