پاکستان واحد ثالث ہے، مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں ہوگا؛ ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ ہوئے تو اسلام آباد میں ہی ہوں گے کیوں کہ پاکستان اس معاملے میں واحد ثالث ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے اب سے کُچھ دیر قبل ایک پُرہجوم میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔ جب ان سے ایران سے جنگ بندی کے […]
کراچی میں 29 ارب سے زائد ایرانی ریال اسمگل کرنے کی کوشش

کراچی میں کیماڑی پولیس نے اربوں روپے کی ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسمگلنگ نیٹ ورک کے 9 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق منگل کو کراچی کے ضلع کیماڑی میں موچکو پولیس نے بین الصوبائی اسمگلروں کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 29 ارب […]
عوام دوست منڈی ناردرن بائی پاس میں جانوروں کی آمد

کشمور ،گھوٹکی، نوشہروفیروز، اور رحیم یار خان سے مزید جانور مویشی منڈی پہنچ گئے مختلف بلاکس میں ڈیرہ جمائے والے جانوروں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز،انتظامیہ کراچی والوں اس بار انتہائی پُرامید ہیں،بیوپاری انشاءاللہ تمام جانوروں کو فروخت کر کے جائیں گے،بیوپاری مارشلنگ ایریا میں وٹنری ڈاکٹرز کی ٹیمیں ایکٹیو صرف صحت مند […]
کھانے کے دوران اسکرین کا استعمال بچوں کی صحت کیلئے خطرناک ہے: طبی ماہرین

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بچوں کی کھانا کھاتے ہوئے موبائل فون یا ٹی وی دیکھنے کی عادت ان کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق یہ عادت کم عمری میں موٹاپا، فیٹی لیور (جگر میں چربی) اور انسولین (شوگر) کے مسائل جیسے خطرات کا باعث […]
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی حالیہ وائرل آن ایئر لمحے پر ہونے والی تنقید کے بعد سامنے آ گئیں اور اپنے مؤقف کی وضاحت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس غیر اخلاقی کلپ پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، جس کے بعد فضا علی نے خاموشی […]
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا اے آئی گلاسز پر کام جاری

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کم از کم چار مختلف قسم کے اے آئی گلاسز پر کام کر رہا ہے جو آئندہ متعارف کرائی جانے والی نئی بڑی پروڈکٹ ہو سکتی ہے۔ کمپنی ایک ایسا چشمہ تیار کر رہا ہے جس میں کیمرا، مائیکرو فون، اسپیکر جیسے سینسر […]
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید

ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے […]
ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، جے ڈی وینس، وٹکاف اور جیرڈ کشنر حصہ لیں گے، سی این این

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں امریکی وفد کی قیادت امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔ سی این این کی خبر کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر بھی ممکنہ دوسرے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ یہ دونوں شخصیات جنگ شروع […]
سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب امریکی ڈالر کے اضافی ڈپازٹس کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے، جس کی رقم آئندہ ہفتے جاری کیے جانے کی توقع ہے۔ واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اسپرنگ اجلاس 2026 کے موقع […]
یورپی ممالک کی آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کیلئے وسیع اتحاد قائم کرنے کی تیاریاں

یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کیلئے وسیع اتحاد قائم کرنے کا منصوبہ تیار کرنا شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک ایک ایسے منصوبے پر کام کر رہے ہیں جس میں مختلف ممالک کو شامل کیا جائے گا اور اس کا مقصد آبنائے ہرمز میں […]