امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

واشنگٹن: امریکا کی متعدد بڑی جامعات نے غیر ملکی طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ نئی وفاقی امیگریشن پالیسی کے نفاذ سے قبل 15 ستمبر تک امریکا واپس پہنچ جائیں، کیونکہ نئی پالیسی سے ان کے قیام کی مدت اور تعلیمی پروگرام مکمل کرنے کے طریقہ کار پر اثر پڑ سکتا ہے۔ ہارورڈ، کولمبیا، […]

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں، ہر طرف چراغاں

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، شہر شہر قریہ قریہ خوشیوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عید میلادالنبیؐ (12 ربیع الاول) کل بروز (بدھ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، حکومت کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا […]

قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس 1448ھ، 2026 کل 12 ربیع الاول کو منعقد ہوگی۔ بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ممتاز علما، مشائخ، دانشور، محققین اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔ وفاقی وزیر کے مطابق رواں سال […]

مودی حکومت اپنے وعدوں سے مکر گئی، کاکروچ جنتا پارٹی نے دوبارہ بڑے مارچ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی میں NEET پیپر لیک تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا کاکروچ جنتا پارٹی نے 5 ستمبر کو انڈیا گیٹ سے دہلی پولیس ہیڈکوارٹر تک پرامن مارچ کا اعلان کردیا۔ تنظیم کے مطابق جنتر منتر پر احتجاج ختم ہوئے ابھی چار ہفتے ہی گزرے ہیں لیکن 25 جولائی کو حکومت کی جانب سے دی […]

اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کا انعقاد

دبئی, اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی دبئی میں منایا گیا۔تقریب کی صدارت میاں منیر ہانس، صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ نے کی، جبکہ قاضی محمد بشیر ایڈووکیٹ، صدر پیپلز لائرز فورم سندھ مہمانِ خصوصی اور ڈاکٹر بو […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی جانب سے شارجہ کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین

شارجہ،پاکستان بزنس کونسل شارجہ نے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں “شارجہ کی بصیرت افروز قیادت کو خراجِ تحسین” کے عنوان سے ایک شاندار کمیونٹی اور بزنس نیٹ ورکنگ شام کا انعقاد کیا۔اس تقریب میں معروف کاروباری شخصیات، بینکرز، ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندگان، کمیونٹی رہنماؤں، میڈیا نمائندگان، PBCS کے اراکین اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ […]

پرائیویٹ حج اسکیم 2027ء کے لیے واجبات کی وصولی کا آغاز

 پرائیویٹ حج سکیم 2027 کیلئے واجبات کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ پرائیویٹ حج کی بکنگ اور ادائیگی صرف پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے قابل قبول ہوگی۔ پرائیویٹ حج سکیم کے تمام مالی معاملات صرف حج پورٹل کے ذریعے انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ […]

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

بیجنگ میں شروع ہونے والے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز میں انسان نما روبوٹس نے تیز رفتاری کے عالمی ریکارڈ تو توڑ دیے ہیں، لیکن ان کا اصل امتحان اب گوداموں اور فیکٹریوں کے پیچیدہ کاموں، جیسے کیبلز جوڑنے اور سامان پیک کرنے کی صلاحیت میں ہوگا۔ بیجنگ میں شروع ہونے والے ‘ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز’ […]

پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ UAE نے باضابطہ طور پر اپنی نئی شارجہ برانچ کے عظیم الشان افتتاح کا جشن منایا

شارجہ، پرفیکٹ لیگیسی ریئل اسٹیٹ UAE نے باضابطہ طور پر اپنی نئی شارجہ برانچ کے عظیم الشان افتتاح کا جشن منایا، جس نے متحدہ عرب امارات میں کمپنی کے توسیعی سفر میں ایک اور اہم سنگ میل کو نشان زد کیا۔ اومران ٹاور، شارجہ میں واقع، نئی برانچ نے Perfect Legacy UAE کی NorthEs Legacy […]

امریکا اور کینیڈا میں تجارتی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاہدے کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد امریکا نے کینیڈا کی قریباً 20 ارب ڈالر مالیت کی درآمدی اشیا پر 50 فیصد محصولات عائد کردیے ہیں کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکی اقدام کے جواب میں […]