برطانیہ کے 3 بڑے ائیرپورٹس ہیک، 87 لاکھ مسافروں کا ڈیٹا چوری؛ ہیکرز نے تاوان مانگ لیا

لندن: برطانیہ کے تین بڑے ائیرپورٹس مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز سائبر حملے کا نشانہ بن گئے، جس کے نتیجے میں تقریباً 87 لاکھ صارفین کا ذاتی ڈیٹا ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا۔ ہیکرز نے چوری شدہ معلومات واپس کرنے کے بدلے تاوان بھی طلب کیا، تاہم ائیرپورٹس کے آپریٹر نے رقم ادا کرنے سے […]

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سے قبل ہی اسلام آباد کی کال دے دوں، اگر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو آنے کی کال دوں تو تم سے یہ سنبھالے نہیں جائیں گے۔ یہ اعلان انہوں ںے […]

برطانیہ کو یوکرین جنگ میں مداخلت پر روس کی سخت دھمکی، فوجی تنصیبات نشانہ بنانے کا انتباہ

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے برطانوی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے روسی سرزمین کے اندر اہداف کو نشانہ بنایا تو ماسکو برطانیہ کی فوجی تنصیبات اور عسکری سازوسامان کو یوکرین کے اندر اور برطانوی سرحدوں سے باہر بھی نشانہ بنا سکتا ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے برطانیہ […]

سانحہ پمز کے بعد گائنی کے پیچیدہ کیسز راولپنڈی اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ

پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث ’14’ نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے عارضی طور پر گائنی کے پیچیدہ کیسز پولی کلینک اور راولپنڈی کے اسپتالوں میں منتقل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ اس سانحے کے بعد وفاقی وزارتِ صحت کا عارضی دفتر پمز میں ہی قائم کر دیا گیا […]

ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ ٹیرف دشمنی کی آڑ میں جھیل اونٹاریو کا نام جھیل امریکا رکھ دیا

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے دوران جھیل اونٹاریو کا نام تبدیل کرکے جھیل امریکا رکھنے کے حکم پر دستخط کردیے۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صدارتی حکم پر دستخط کرتے ہوئے امریکی محکمہ داخلہ کو جغرافیائی ناموں کے سرکاری نظام میں […]

نیپال میں سیلاب سے 469 افراد ہلاک، 500 سیاحوں سمیت 900 تاحال لا پتہ

نیپال اور تبت کی سرحد پر آنے والے سیالاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک نیپال میں 469 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نیپالی وزیرِاعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دریائے تریشولی کے نزدیک ایک سرنگ سے 350 افراد کو نکالا جا چکا ہے […]

دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ موجودہ غیر یقینی اور تیزی سے بدلتی دنیا میں نوجوانوں کو حقائق پر مبنی تجزیے کو اپنانا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے […]

محمد عون چوہدری، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا۔

دبئی، محمد عون چوہدری، وزیر مملکت برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے دبئی میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کا دورہ کیا۔ ایچ ای دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے قونصلیٹ کے افسران کے ہمراہ وزیر کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران، وزیر نے متحدہ عرب […]

چودہ معصوم کلیاں بجھ گئیں، یہ سانحہ جواب اور احتساب مانگتا ہے، ملک یاسر امتیاز اعوان

اسلام آباد کے PIMS اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی المناک ہلاکت ایک ایسا دلخراش سانحہ ہے جس نے پوری قوم کو سوگوار اور ہر حساس دل کو اشک بار کر دیا ہے۔یہ وہ معصوم زندگیاں تھیں جنہوں نے ابھی دنیا کو دیکھا بھی نہ تھا، […]

سانحہ پمز میں 14 نومولود جاں بحق، ابتدائی رپورٹ جاری، تحقیقاتی کمیٹی قائم

پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی جس نے کام شروع کردیا، جبکہ واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال کے زچہ و بچہ وارڈ میں آگ […]