2026 میں تیسری عالمی جنگ کا آغاز کیسے ہوگا؟ بابا وانگا کی بڑی پیش گوئی

بلغاریہ کی مشہور پیش گو بابا وانگا نے مستقبل کے بارے میں کئی حیران کن پیش گوئیاں کی ہیں۔ ان کے مطابق، 2026 میں مشرق سے مشرق سے ایک بڑا تصادم شروع ہوگا جس میں چین، روس، ایران اور امریکا شامل ہوں گے، کہا جاتا ہے کہ یہ تصادم بڑھتے بڑھتے تیسرے عالمی جنگ کی […]
ترکیہ میں مسافر بس خطرناک حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک 26 زخمی

ترکیہ کے سیاحتی شہر انطالیہ میں ایک مسافر بس خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ 26 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق حادثہ شدید بارش کے دوران تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر بس توازن برقرار […]
ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی لیبر فورس کو درپیش مشترکہ چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیاگیا

ابوظہبی ڈائیلاگ 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے ڈاکٹر آصف نذرول، مشیر برائے مہاجرین کی بہبود اور اوورسیز ایمپلائمنٹ بنگلہ دیش۔ دونوں فریقوں نے اپنی بیرون ملک مقیم لیبر فورس کو درپیش مشترکہ چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا اور غیر ملکی کارکنوں […]
اٹلی کا مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان، پاکستانی طلبا کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

یورپ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کے لیے ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اٹلی کی وزارتِ خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے تعلیمی سال 2026–27 کے لیے اپنی باوقار اور مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت پاکستانی طلبہ اٹلی کی ممتاز سرکاری جامعات […]
سعودی عرب نے 1,800 عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کردیے

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ کے شعبے میں کام کرنے والی 1,800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں کے معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کی تعداد تقریباً 5,800 ہے۔ انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ […]
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گیا

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے […]
ملک یاسر امتیاز اعوان نے آزاد کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

دبئی، ملک یاسر امتیاز اعوان (بانی ممبر پاکستان تحریک انصاف، سابق صدر پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات) نے آزاد کشمیر کے سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یاسر اعوان نے کہا کہ بیرسٹر صاحب ایک باوقار رہنما، اصول پسند سیاستدان اور انصاف کے […]
آیت اللہ خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ کو ایران سے معاہدے کی اُمید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دنیا کے سب سے طاقتور بحری جنگی جہاز موجود ہیں، جو دو دن کے اندر مطلوبہ مقام پر پہنچ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ […]
ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ، آئی سی سی کا رد عمل آگیا

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ 15 فروری کو ہونے والا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل آگیا ہے۔ پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی نے […]
پنجاب میں ایک ساتھ 4 تعطیلات، مریم نواز کا عوام کے لیے اہم پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو آنے والی طویل ہفتہ وار چھٹیاں مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع فراہم کریں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ پنجاب میں عوام 5 فروری کو یوم کشمیر، 6 […]