چوہدری امجد رولیہ کے چچا محمد انور کا ختم قل،اہم شخصیات کی شرکت

گجرات(سٹاف رپورٹر)سابق چیئرمین پاک فیڈریشن اٹلی چوہدری امجد حسین رولیہ کے چچا چوہدری محمد انور کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام ‘ پیر سیّد زاہد صدیق آف بوکن شریف نے دعا کروائی ۔ مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے دعائے مغفرت کرنے والی نمایاں شخصیات میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف ‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم ‘ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ گجرات ڈاکٹر زاہد تنویر ‘ ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر عابد محمود غوری ‘سابق ناظم حاجی مشتاق بنیاں ‘ چوہدری علی اختر بنیاں (ناروے)‘سابق وائس چیئرمین حاجی نعیم اختر رولیہ‘ممبر امن کور کمیٹی و ممتاز سماجی کارکن خادم علی خادم‘ سابق صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ ‘سابق ضلعی ممبر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شکیل احمد ذکاء‘ ضلعی رہنما تحریک ِ انصاف چوہدری افتخار چیچی ‘ ایگزیکٹو ممبر سی پی ایل سی چوہدری شبیر ککرالی ‘ چوہدری غلام سرور بنیاں ‘ اعجازاحمد‘ماسٹر فضل علی بنیاں ‘ مولانا محمد یونس ‘ چوہدری خادم حسین بنیاں ‘چوہدری محمد اقبال بنیاں (یوکے)‘ چوہدری محمد شفیق دولت نگر (اٹلی )‘چوہدری محمد عباس ‘ چوہدری محمد ایوب (اٹلی)‘چوہدری خالد رولیہ(اٹلی)‘ بابا الیاس رولیہ (اٹلی )‘بلال احمد (اٹلی )‘احمد سیٹھ مظہر صراف ‘چوہدری شاہد مشتاق بنیاں (سویڈن)‘راجہ جاوید صبور(جرمنی)‘چوہدری محمد نواز (اٹلی)‘غلام مجتبیٰ(اٹلی)‘چوہدری طارق ککرالی (اٹلی )‘چوہدری محمد یونس رولیہ ‘ غلام حسین (یونان)‘چوہدری میاں خاں ‘باو¶ محمد اقبال ‘ صوبیدار محمد انور ‘ چوہدری محمد زمان رولیہ ‘ قاری تنویر‘حامد شاہ رولیہ ‘عابد بٹ ‘ ریاض بٹ ‘ قیوم نمبردار‘چوہدری شفیق رولیہ‘چوہدری محسن رولیہ ‘ عمران افضل شامپور ‘ چوہدری عدنان افضل لنگڑیال ‘ چوہدری عطاء‘ چوہدری الطاف ‘ظفر اقبال رولیہ ‘چوہدری فیاض انجم ‘ سجاد حیدر ناز ‘ عارف علی عارف سمیت دیگر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں