اداکارہ عائشہ خان ماں بن گئیں

اداکارہ عائشہ خان کے گھر پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عائشہ خان نے 10نومبر کو اسلام آباد کے پرا یئویٹ ہسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔

انہوں نے 2018 میں میجر عقبی ملک کے ساتھ شادی کرنے کی بعد شوبز کی دنیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں