سعودی عرب : ایمرجنسی ٹریک پر 2 ہزار ریال تک چالان ہوگا

ریاض (جے ایم ڈی) سعودی ٹریفک پولیس کی جانب سے کہا کیا گیا ہے کہ شاہراؤں کے اطراف ایمرجنسی ٹریک پر گاڑی چلانا قانون شکنی ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں 2 ہزار ریال تک چالان کیا جا سکتا ہے۔ محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹوئٹر اکائونٹ پر کیے جانے والے استفسار پر ادارہ کا کہنا تھا کہ اہم شاہراؤں کی دونوں جانب ہنگامی مقاصد کے لیے بنائے گئے ٹریک پر گاڑی چلانا خلاف قانون ہے۔ہنگامی ٹریک ایمرجنسی اداروں جن میں فائربریگیڈ، ہلال الاحمر اور پولیس شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں