لاہور سے قطر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔

لاہور ایئرپورٹ پر دوران چیکنگ سامان سے 1 کلو 230 گرام حشیش برآمد کی گئی ہے، مسافر نذر منیر قطر ائیر کی پرواز کیو آر 621 سے دوحہ جا رہا تھا، حشیش کو گرین ٹی پیکٹس میں چھپایا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں