کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بنگلے سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: ڈیفنس فیز 5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں بر آمد کی گئی ہیں۔

کراچی میں ڈیفنس فیز5 ایکسٹینشن میں واقع بنگلے سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئی، دونوں کو چھری کے پے درپے وارکرکے قتل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کی شناخت فصیح عثمانی اور کامران عثمانی کے نام سے کی گئی، دونوں آپس میں باپ بیٹے ہیں۔ دونوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں