اداکارہ آفرین خان کی سالگرہ،ساہیوال میں ساتھی فنکاروں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا،

اداکارہ آفرین خان کی سالگرہ،ساہیوال میں ساتھی اداکاروں کے ہمراہ سالگرہ کیک کاٹا،آن لائن کے مطابق اداکارہ آفرین خان نے اپنی سالگرہ گذشتہ رات میرین تھیٹر ساہیوال میں منائی جس میں ان کے تمام ساتھی اداکار و اداکارائیں شریک ہوئیںجن میں اداکارہ لائبہ خان،مدیحہ خان،مکھناں،بابرہ علی،اداکار ندیم چٹا،سردار جمال زلفی،قربان پرنس اور خضرعباس و دیگر شامل تھے اس تقریب کی میزبانی کے فرائض شہزاد عاصی نے اداکیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں