شمعون عباسی کی فلم ’ دُرج ‘ پر پاکستان بھر میں پابندی عائد

کراچی: اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی کی آنے والی فلم ’دُرج‘ کی پاکستان بھر میں نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔

حقیقی کہانی پر مبنی فلم ’ دُرج ‘ میں شمعون عباسی نہ صرف مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں بلکہ وہ ہدایت کار کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ فلم رواں ماہ خلیجی ممالک سمیت امریکا، برطانیہ، کنیڈا، ناروے اور ڈنمارک میں ریلیز ہو رہی ہے اور رواں ماہ ہی پاکستان بھر میں 18 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے جارہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں