ہانگ کانگ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد زخمی

ہانگ کانگ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ ٹرین نے مونگ کاک سے اپنا سفر شروع کیا تھا کہ اس دوران کولون میں مصروف ترین انٹرچینج پر ہنگ ہوم سٹیشن پر رش کے اوقات میں پٹڑی سے اتر گئی جس کے باعث ٹرین کا دروازہ ٹوٹ گیا جس سے ٹرین میں سوار 500 مسافروں کو باہر نکلنے میں مدد ملی جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں