جنوبی کوریا میں ہوا کا طوفان خاتون ہلاک

سیئول (ایجنسیاں)جنوبی کوریا میں تیز آندھی اور ہوا کے طوفان سے ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ 57ہزار سے زائد گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں