گجرات: تحصیل پھالیہ کے علاقہ دھنی کلاں کا قبرستان کسی مسیحا کا منتظر

پھالیہ کے نواحی گاوٴں دھنی کلاں میں پورے گاوٴں کا گندا پانی سیوریج کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے قبرستان میں داخل ہوگیا ہے اور گندے پانی سے قبروں کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔ دھنی کلاں کے لوگوں کے بار بار احتجاج سے بھی عوامی نمائندوں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگی۔ یہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے بار بار اپنے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے کو اس مسئلہ کو حل کرنے کی اپیل کی ہے پر وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔
ہماری موجودہ حکومت سے اپیل ہے کہ قبرستان میں قبروں کی بے حُرمتی بننے والے اس غلیظ پانی کا جلد سے جلد کوئی حل نکالا جائے تاکہ قبرستان کی بے حُرمتی سے بچ سکے۔ اس وقت دھنی کلاں کا یہ قبرستان کسی مسیحا کا منتظر ہے۔

پھالیہ کے نواحی گاوٴں دھنی کلاں میں پورے گاوٴں کا گندا پانی سیوریج کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے قبرستان میں داخل ہوگیا ہے اور گندے پانی سے قبروں کی بے حرمتی ہو رہی ہے۔

دھنی کلاں کے لوگوں کے بار بار احتجاج سے بھی عوامی نمائندوں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگی۔ یہاں کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے بار بار اپنے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے کو اس مسئلہ کو حل کرنے کی اپیل کی ہے پر وہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ ہماری موجودہ حکومت سے اپیل ہے کہ قبرستان میں قبروں کی بے حُرمتی بننے والے اس غلیظ پانی کا جلد سے جلد کوئی حل نکالا جائے تاکہ قبرستان کی بے حُرمتی سے بچ سکے۔ اس وقت دھنی کلاں کا یہ قبرستان کسی مسیحا کا منتظر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں