تینوں دہشت گرد میانوالی پولیس چوکی سمیت دیگر حملوں میں ملوث تھے

گجرات (کرائم رپورٹر)گجرات میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے بعد ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گرد سرگودھا پولیس ٹریننگ سکول ، میانوالی پولیس چوکی اور پی اے ایف بس حملوں میں ملوث تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں