نیو یارک میں مسلم خواتین کیلئے پہلا حجابی سیلون کھل گیا

نیو یارک (بی بی سی) نیویارک کا پہلا حجابی بیوٹی سیلون امریکہ کے شہر نیو یارک میں کھل گیا،حجاب کرنیوالی مسلمان خواتین کیلئے بیوٹی پارلر کافی مشکل ہے یہی وجہ تھی کہ ہدیٰ قریشی نے مسلمان خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کر نے کیلئے پارلر کھول دیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں