اردن کی ملکہ رانیہ نے یتیم بچوں کے ہمراہ عمرہ کیا

جدہ (نیوز ڈیسک) اردن کی ملکہ رانیہ ال عبداللہ نے یتیم بچیوں اور خواتین کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے اردن کی ملکہ کو ان یتیم بچیوں اور خواتین کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کیلئے کافی درخواستیں موصول ہوئیں تھیں اس مقصد کیلئے اردن کے مختلف حصوں میں کام کرنے والے فلاحی اداروں سے امداد لینے وال یتیم بچیوں اور خواتین کا انتخاب کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں