مختلف ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس معطل

گجرات(نیوز ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں تکنیکی وجوہات کی بنا پر فیس بک ، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز معطل ہو گئی ۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں صارفین کو سوشل ویب سائٹس کے استعمال میں دشواری ، بتایا جا رہا ہے کہ کچھ تکنیکی وجوہات پر بھی پر سوشل ایپس کی سروسز معطل ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں