فیروزوالہ:دو ماہ کے بچے کی نعش قبرستان سے برآمد

فیروزوالہ (نیوز ڈیسک) نامعلوم افراد بیدردی سے 2 ماہ کے بچے کو قتل کرکے نعش حدوکے (مریدکے) قبرستان میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے معصوم بچے کی نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا تاہم مقتول کی شناخت نہ ہوسکی تاہم کپڑوں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ کسی امیر گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں