آسٹریلیا کے وزیراعظم نے الٹے جوتے پہن لئے، سوشل میڈیا پر دھوم

کینبرا (جے ایم ڈی) آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کی اہل خانہ کے ہمراہ تصویر میں مداحوں کی توجہ کا مرکز ’جوتے‘ رہے۔ آفیشل ویب سائٹ پر وزیراعظم کی اپنی اہلیہ اور دو صاحبزادیوں کے ہمراہ تصویر شائع کی گئی۔ تصویر میں آسٹریلوی وزیراعظم نے ضرورت سے زیادہ سفید اور چکمتے ہوئے جاگرز پہن رکھے ہیں اور حیران کن طور پر دونوں پائوں میں الٹے پیر کا جوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں