صاحبزادہ پیر سید حامد شاہ اٹلی پہنچ گئے ۔پرتپاک استقبال

بلونیا(نمائندہ جذبہ )صاحبزادہ پیر سید حامد فاروق شاہ چکن ٹیسیٹ فاسٹ فوڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے اٹلی پہنچ گئے ۔پرتپاک استقبال ۔صاحبزادہ پیر سید حامد فاروق شاہ سابق چئیرمین پاک فیڈریشن اٹلی و ممتاز پاکستانی و سرپرست روزنامہ جذبہ ڈاٹ کا اور سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری امجد رولیہ کی آریزو میں چکن ٹیسیٹ فاسٹ فوڈ کی برانچ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لئے اٹلی پہنچ گئے ہیں بلونیا ایئرپورٹ پر چوہدری امجد رولیہ ,سید اعجاز شاہ، محمد ضیاء اللہ ،چوہدری طارق ککرالی ،محمد انور،عارف علی عارف نے گلدستے پیش کر کے پرتپاک ستقبال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں