گجرات میں سالانہ منعقد کیے جانے والے رائل کبڈی کا احوال(ویڈیو)

پنجاب کا مقبول اور ثقافتی کھیل کبڈی نہ صرف دیہات بلکہ شہر میں بھی بڑے شوق سے کھیلا اور دیکھا جاتا ہے. اس ثقافت کو زندہ رکھنے کے لیے گجرات میں سالانہ منعقد کیے جانے والے رائل کبڈی کا احوال بتا رہے ہیں گجرات سے ہمارے نمائندے نوازش علی اپنی اس رپورٹ میں↩️نوازش علی نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن نیوز ڈسٹرکٹ گجرات 03344651143

Posted by Nawazish PtvNews Gujrat on Monday, November 13, 2017

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں